دکی بابو اڈہ میں موجود تعمیراتی کمپنی کے سائٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ۔

دکی: بابو اڈہ پر 26 دسمبر کی رات نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے سائٹ پر حملہ کرکے وہاں موجود ایک ایکسویٹر مشین اور دیگر ڈمپر گاڑیاں کو نشانہ بنا کر نذرآتش کرکے ناکارہ بنا دیا۔