IMG 20251202 122654 027

دلتوس چڑھائی پر بس میں آگ — مسافر محفوظ، بس مکمل طور پر تباہ

دلتوس چڑھائی کے مقام پر جیوانی سے کراچی جانے والی مسافر بس میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔

مقامی افراد نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے ریسکیو ٹیموں کو اطلاع دی۔

حکام کے مطابق بس مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئی، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔