IMG 20251108 152450 747

دالبندین فائرنگ کا واقعہ، قبائلی رہنما سردار محمد حسین محمد حسنی جاں بحق

دالبندین: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما سردار محمد حسین محمد حسنی جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق واقعہ کے بعد لاش کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔