حب چوکی2011 سے جبری لاپتہ الہی بخش بگٹی کے بیٹے اسد اللہ بگٹی کو پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے جبری لاپتہ

حب چوکی: اطلاعات کے مطابق 2011 سے جبری لاپتہ الہی بخش بگٹی کے بیٹے اسد اللہ بگٹی کو آج گیٹرون موڑ حب چوکی سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ان کے دوستوں کے سامنے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

انسانی حقوق کے حلقوں نے اس اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسد اللہ بگٹی اور ان کے والد الہی بخش بگٹی کی فوری بازیابی کو یقینی بنائے۔