حب پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 15 سالہ لڑکی جبری لاپتہ حب چوکی: 22 نومبر 2025 کی رات تقریباً 12 بجے پاکستانی فورسز اور انٹیلیجنس کے کارندوں نے حب چوکی میں ایک گھر پر چھاپہ مارا۔ اس چھاپے کے دوران 15 سالہ نسرینہ بلوچ ولد دلاور بلوچ سکنہ تیرتیج آواران کو زبردستی حراست میں لے کر جبری لاپتہ کیا۔