جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5977 واں روز

رواں سال 11 جون کو اورماڑہ چیک پوسٹ سے جبری لاپتہ صغیر احمد اور اقرار کے بہن نسیدہ نے احتجاجی کیمپ آکر احتجاج میں شرکت کی، انہوں نے اپیل کی کہ صغیر احمد اور اقرار کو بازیاب کیا جائے۔