20260105 155847

جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6048ویں روز جاری !

مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، جبری گمشدگیوں، بالخصوص بلوچ خواتین کی جبری گمشدگیوں پر تشویش کا اظہار کیا، اور لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا