20251102 155005

جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 5987ویں روز بھی جاری

بلوچستان: جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5987ویں روز بھی جاری رہا۔

مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیمپ کا دورہ کیا اور لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کیا۔