20251113 171354

جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی احتجاجی کیمپ کو 5998 دن مکمل

جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کے قائم احتجاجی کیمپ کو نیاز محمد کی سربراہی میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5998 دن مکمل ہوگئے۔

مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، اور لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی۔‎