جبری لاپتہ ماہ جبین کے بھائی یونس چار ماہ بعد بازیاب

جبری لاپتہ ماہ جبین کے بھائی یونس چار ماہ بعد بازیاب

جبری لاپتہ خاتون ماہ جبین کے بھائی یونس چار ماہ کے بعد بازیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق یونس کی بازیابی ایک مثبت پیش رفت ہے جسے انسانی حقوق کے کارکنان اور سماجی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔

عوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ماہ جبین کی باحفاظت بازیابی کے لیے بھی مؤثر اقدامات کرے تاکہ لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ کو انصاف اور اطمینان میسر آسکے۔