IMG 20251113 114926 520

جبری لاپتہ حذیفہ غفار کے اہلخانہ کی جانب سے نال سی پیک روڈ احتجاجاً بند

خضدار: نال حذیفہ غفار ولد مولوی عبدالغفار بزنجو کو 5 نومبر 2025 کو نال درنیلی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے جبری لاپتہ کیا۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے احتجاج کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔