
تمپ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
تمپ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عبدالرحمان ولد طارق نور جاں بحق ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں نے نوجوان کو اس کے والد کے سامنے گولیاں مار کر قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق واقعے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔








































































































































































































































































































































































































