IMG 20251228 102315 413

بلوچ طالبہ ماہ جبین کی جبری گمشدگی کو آج 211 دن مکمل ہو گئے!ریاستی خاموشی اور بے حسی کے سائے میں ایک بلوچ طالبہ اب بھی لاپتہ ہے۔ ماہ جبین کی جبری گمشدگی انسانی حقوق پر کھلا وار ہے۔آئیں! ہم سب مل کر ماہ جبین بلوچ کی بخیر و عافیت بازیابی کے لیے بھرپور آواز بلند کریں اور اس ناانصافی کے خلاف خاموشی توڑیں۔‎✊ #ReleaseMahjabeenBaloch‎✊ #EndEnforcedDisappearances