بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ 6022ویں روز بھی جاری‏

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد کی سربراہی میں آج بروز اتوار 6022 ویں روز جاری رہا۔‎