
آواران پاکستانی فورسز پر شدید حملے کی اطلاعات
آواران: جھاؤ، نوندڑہ میں پاکستانی فورسز کو ایک سنگین حملے میں جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ پاکستانی فورسز اپنے چار اہلکاروں کی ہلاکت اور ایک زخمی ہونے کی تصدیق کی، جب کہ مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق آواران ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، اور فوجی پانچ اہلکاروں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔






































































































































































































































































































































































