(سنڌ سجاڳي فورم پڌرائي : 13 آڪٽومبر 2023ع)

ایک بار پہر پنجاب میں پنجابی ریاستی انٹیلی جنس اداروں نے سندھ کے بیٹوں کو جبرن اغوا کرکے لاپتہ کردیا,

پریس رلیز جسفم
جیۓ سندھ فریڈم موومینٹ جسفم کے مرکزی چیئرمین سھیل ابڑو, وائیس چیئرمین زبیر سندھی، قائمقام جنرل سیکریٹری امر آزادی, سوڈھو سندھی، حفیظ دیشی، پرھ سندھو نے اپنے مشترقہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس پنجابی فاششٹ ریاست سے
اب مظلوں کا کیس لڑنے والے وکلاء بھی محفوظ نہیں ہیں، اس جنگل کے قانون میں کوئی بھی سندھی, بلوچ, پشتوں محفوظ نہیں، اس لیۓ اس فاشسٹ ریاست سے یک مشت ہوکر انقلابی قدم اٹھاکر جدوجھد کو تیز کرنا ہوگا اور روڈوں رستوں پر نکل کر پنجاب کے آنے جانے والے نیشنل ہائویز بند کرنے ہونگے ایک آواز ہوکر ہم قدم ہوکر اس فاشسٹ ریاست سے انقلابی سیاسی مذاحمت کرنی ہوگی.
جیۓ سندھ فریڈم موومینٹ جسفم مرکز


پنجاب کی جیل میں 6 ماہ سے ریاستی تشدد اور 4ماہ کی جبری قید کے بعد رہا ہونے والے قومی کارکن عرفان زہرانی کو ایک بار پھر پاکستانی دہشت گرد انٹیلی جنس اداروں نے پنجاب کے علاقے رحیم یار خان کے قریب جبرن اغوا کرکے لاپتہ کردیا ہے, اور اسکا کیس لڑنے والے وکیل ایڈووکیٹ محب آزاد کو بھی جبری طور اغود کرکے لاپتہ کر دیا ہے۔ اس ریاستی دھشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہیں۔
جیۓ سندھ فریڈم موومینٹ جسفم مرکز


واضح رہے کہ عرفان زہرانی کے والد پٹھان زہرانی کو پاکستانی دہشت گرد فوج نے پانچ سال سے جبری طور پر لاپتہ کر رکھا ہے۔

ہم پاکستانی پنجابی فوج اس کی بربریت اور سندھی قوم کی نسل کشی کی مذمت کرتے ہوۓ عالمی ادارون #UnitedNations #AmnestyInternational ھیومن رائیٹس کے عالمی اداروں #HumanRightsViolations

HumanRightsWatch سے اپیل کرتے ہیں کہ پاکستانی فاشست ریاستی اداروں کے ظلم بربریت کا نوٹس لے کر ایکشن لیا جاۓ. اور عالمی قانون اور ہیومن رائیٹس وایولیشن کی خلاف ورزی کرنے عالمی اصولوں کے تحت سزا دی جایۓ.

جیۓ سندھ فریڈم موومینٹ جسفم مرکز

ReleasePoliticalPrisoners

releasepathankhanzohrani

releasemuhubazad

releaseirfanzohrani

Indus worldnews

Indus World News - Voice of Indus nations, delivering unbiased news & in-depth coverage of cultural, political & social developments in the Indus region. Stay informed with reliable updates."

https://indusworld.news

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *