آزاد بلوچستان کے لیۓ جدوجھد کرنے والی قومی قیادت ڈاکٹر نائلا قادری, ڈاکٹر نسیم بلوچ, حربیار مری، منیر مینگل اور دیگر بلوچستان کی قومی آزادی کی قیادت اگر سندھودیش اور آزاد بلوچستان نیشنل الائینس کے لیۓ پیش رفت کریں گے تو جیۓ سندھ فرڈم موومینٹ جسفم اس کی حمایت کے ساتھ اس کا حصہ بنے گی.

بلوچستان کی قومی قیادت نائلا قادری کا سندھودیش کے قومی رھنما جسفم کی جلاطن قومی قیادت سے رابطا سندھ اور بلوچستان کی صورتحال پر بات چیت کرتے ہوۓ سندھودیش اور آزاد بلوچستان کے سیاسی اور ڈپلومیٹک محاذوں پر طویل سیاسی گفتگو کی جس میں سیاسی اور ڈپلومیٹک محاذوں پر مشرتکہ جدوجھد کرنے پر جائزہ لیا گیا۔ اور مستقبل میں سندھودیش اور آزاد بلوچستان کے نیشنل الائینس پر اتفاق راء سے فیصلا کیا گیا.
جیۓ سندہ فریڈم موومینٹ جسفم مرکز

Indus worldnews

Indus World News - Voice of Indus nations, delivering unbiased news & in-depth coverage of cultural, political & social developments in the Indus region. Stay informed with reliable updates."

https://indusworld.news

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *