سندھ کے بیٹے ایک صف میں — سندھی اور اردو بولنے والے متحد ہیں. سہیل ابڑو، چیئرمین، جیئے سندھ فریڈم مومینٹ

بیان – جیئے سندھ فریڈم مومینٹ (JSFM) حیدرآباد میں سندھو دریا پر 6 کینالز کی تعمیر کے خلاف وکلاء کی احتجاجی ریلی میں ایم کیو ایم کے کارکنان کی...