افغانستان پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے درمیان  ڈیورنڈ لائن جھڑپوں کا سلسلہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے۔

افغانستان پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے درمیان ڈیورنڈ لائن جھڑپوں کا سلسلہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے۔ذرائع کے مطابق صوبہ خوست کے ضزی میدان...

بلوچستان خیبر پختونخوا کے وسائل پنجابی قبضہ‌گیران کی میراث نہیں، عالمی منڈیوں میں معدنیات کا سودا ناقابلِ قبول ہے — میر جاوید مینگل

بلوچستان خیبر پختونخوا کے وسائل پنجابی قبضہ‌گیران کی میراث نہیں، عالمی منڈیوں میں معدنیات کا سودا ناقابلِ قبول ہے — میر جاوید مینگلمیر جاوید مینگل نے ایک بیان سوشل...

اقوامِ متحدہ کا پاکستان کو خط — عبداللطیف بلوچ، سیف بلوچ اور گلزار دوست کے کیسز پر وضاحت طلب

اقوامِ-متحدہ-کا-پاکستان-کو-خط-—-عبداللطیف-بلوچ،-سیف-بلوچ-اور-گلزار-دوست-کے-کیسز-پر-وضاحت-طلب--اقوامِ-متحدہ-کے-ورکنگ-گروپس-اور-خصوصی-نمائندوں-نے-حکومتِ-پاکستان-کو-ایک-مشترکہ-خط-لکھ-کر-بلوچستان-میں-انسانی-حقوق-کی-خلاف-ورزیوں-پر-شدید-تشویش-کا-اظہار-کیا-ہے۔--13-اگست-2025-کو-جاری-ہونے-والے-اس-خط-میں-صحافی-اور-انسانی-حقوق-کے-محافظ-عبداللطیف-بلوچ-اور-ان-کے-بیٹے-سیف-بلوچ-کے-مبینہ-ماورائے-عدالت-قتل،-ان-کے-خاندان-کے-خلاف-کارروائیوں،-اور-سماجی-کارکن-گلزار-دوست-کی-گرفتاری-پر-پاکستان-سے-وضاحت-طلب-کی-گئی-ہے۔--خط-کے-مطابق-24-مئی-2025-کو-ضلع-آواران-کے-علاقے-مشکے-میں-عبداللطیف-بلوچ-کو-ان-کے-گھر-میں-مسلح-افراد-نے-گولی-مار-کر-ہلاک-کیا،-جبکہ-ان-کے-بیٹے-سیف-بلوچ-کو-28-فروری-کو-سیکیورٹی-فورسز-نے-گرفتار-کیا-تھا،-جن-کی-لاش-26-مارچ-کو-برآمد-ہوئی۔-خط-میں-مزید-کہا-گیا-کہ-عبداللطیف-بلوچ-ماضی-میں-بھی-حراست-اور-تشدد-کا-شکار-رہے-جبکہ-ان-کے-بھائی-رشید-علی-بلوچ-کو-2011-میں-قتل-کیا-گیا-تھا۔--اقوامِ-متحدہ-کے-ماہرین-نے-سماجی-رہنما-گلزار-دوست-کی-گرفتاری-پر-بھی-سوالات-اٹھائے-ہیں۔-انہیں-6-جولائی-کو-تربت-میں-گھر-سے-گرفتار-کیا-گیا-اور-دہشت-گردی-سے-متعلق-الزامات-لگائے-گئے،-تاہم-گرفتاری-کے-وقت-کوئی-وارنٹ-پیش-نہیں-کیا-گیا۔-بعد-ازاں-وہ-یکم-اگست-کو-ضمانت-پر-رہا-ہوئے۔--اقوامِ-متحدہ-کے-نمائندوں-نے-اپنے-خط-میں-کہا-کہ-بلوچستان-میں-انسانی-حقوق-کے-کارکنوں،-صحافیوں-اور-بلوچ-اقلیت-کو-ماورائے-عدالت-قتل،-جبری-گمشدگیوں-اور-انسدادِ-دہشت-گردی-کے-قوانین-کے-غلط-استعمال-کا-سامنا-ہے،-جو-عالمی-سطح-پر-گہری-تشویش-کا-باعث-ہے۔--خصوصی-نمائندوں-نے-حکومتِ-پاکستان-سے-سات-نکات-پر-وضاحت-طلب-کی-ہے،-جن-میں-عبداللطیف،-سیف-اور-رشید-بلوچ-کے-قتل-کی-آزادانہ-تحقیقات،-گلزار-دوست-کی-گرفتاری-کی-قانونی-بنیاد،-اور-انسدادِ-دہشت-گردی-قوانین-میں-اصلاحات-شامل-ہیں۔--خط-میں-زور-دیا-گیا-ہے-کہ-پاکستان-اپنی-بین-الاقوامی-ذمہ-داریوں-کے-تحت-زندگی-کے-حق،-اظہارِ-رائے-کی-آزادی-اور-انسانی-حقوق-کے-تحفظ-کو-یقینی-بنائے۔

افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی بھارت میں اہم ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر زور

افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی بھارت میں اہم ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر زور کابل: افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے نئی دہلی میں بھارتی...

جرمنی احتجاج عالمی طاقتیں پاکستان کی نوآبادیاتی پالیسیوں کی حمایت کر رہی ہیں۔ بی این ایم

جرمنی احتجاج عالمی طاقتیں پاکستان کی نوآبادیاتی پالیسیوں کی حمایت کر رہی ہیں۔ بی این ایم جرمنی: بلوچستان جبری گمشدگیوں اور ریاستی تشدد کے خلاف، اور متاثرین کے حق...