

شہداد کوٹ نامعلوم مسلح افراد کا موبائل ٹاور کو نذرِ آتش کر کے تباہ کر دیا۔
شہداد کوٹ: گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے شہداد کوٹ کے علاقے کچی پول اسٹاپ کے نزدیک یوفون کمپنی کے موبائل ٹاور کو نذرِ آتش کر کے تباہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ متعلقہ حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔





































































































