سندہ کی خوشحالی کے لیۓ جدوجھد کرنے والے مرحوم راج کمار ونجارو، مرحوم سائیں گل حسن کلمتی، مرحوم امر جونیجو کی یاد میں WSC کا ویبنار
ورلڈ سندھی کانگریس کی طرف سے منقد کیۓ گیۓ ویبنار میں نے پروفیسر اعجاز قریشی، پروفیسر رحمان گل پالاری، جیۓ سندھ محاذ کے چیئرمین عبدالخالق جونیجو، حفیظان ودھو، وسک کے ڈاکٹر ہدایت بھٹو اور حاجن کلھوڑو نے زبردست خراج تحسین پیش کیا اور ان کی سندھ کی خوشحالی کے لیۓ کی گئی کوششوں اور کانششوں کو سراہا گیا۔



