.بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی اور سوئی کے رہائشی 6 فٹبالر اغواء ہوگئے

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی اور سوئی کے رہائشی 6 فٹبالر اغواء ہوگئے۔

ڈی سی ڈیرہ بگٹی نے بتایا ہے کہ فٹبالر سبی کی طرف جارہے تھے کہ انہیں جانی بیڑ کے مقام پر اغوا کیا گیا جن کی شناخت عامر ولد ذاکر حسن ، فیصل ولد حنیف لاغانی، سوہیل احمد عمر بخش ، یاسر ولد داد محمد ، بابر ولد ڈوٹا کے ناموں سے ہوئی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ مذکورہ افراد آل پاکستان چیف منسٹر فٹبال گولڈ کپ کھیلنے جارہے تھے ۔

Tags:

Indus worldnews

Indus World News - Voice of Indus nations, delivering unbiased news & in-depth coverage of cultural, political & social developments in the Indus region. Stay informed with reliable updates."

https://indusworld.news

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *